قطعہ ۔۔۔۔۔۔
شر پسندوں کے انوکھے ہیں طریقے دوستو
افراتفری کے لئے بھی وہ اجازت مانگتے ہیں
بد لحاظی کی بھلا اس بڑی ہو کیا مثال
ساتھیوں سے ساتھ چلنے کی ضمانت مانگتے ہیں
زاہد عباس سید
شر پسندوں کے انوکھے ہیں طریقے دوستو
افراتفری کے لئے بھی وہ اجازت مانگتے ہیں
بد لحاظی کی بھلا اس بڑی ہو کیا مثال
ساتھیوں سے ساتھ چلنے کی ضمانت مانگتے ہیں
زاہد عباس سید
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.