تحریر: شاہنواز خان
اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر کے انسانوں کو پانی کے مسائل کی سنگینی سے آگاہ کرنا اور ان کومسائل کے حل کی کا شعور دیناہے تاکہ وہ ان ماحولیاتی مسائل کے نقصانات سے آگاہ ہوں اور ماحول کے تحفظ کی جدوجہد میں شامل ہوں۔ !-->!-->…
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی اکیس مارچ کو جنگلات کا عالمی دن منایا جاتا ہے
چند دہائی قبل تک جب ہم سفر کرتے تھے تو سڑکوں کے دونوں کناروں پر خوشنما ،شاندار اور سایہ دار درخت قطار درقطار نظر آتے تھے اور اردگرد پھلوں کے باغات دکھائی!-->!-->!-->!-->!-->…
کچھ عرصے سے میں باقاعدگی کے ساتھ مختلف اخبارات میں آرٹیکلز لکھ رہا ہوں۔مجھے اک دن خوشگوار احساس ہوا جب مجھے فخرالزماں سرحدی صاحب کی کال آئی انہوں نے اپنا تعارف کرانے کے بعد کشادہ قلبی سے میری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے غازی/ہری پور کی طرف!-->!-->!-->…
دنیا میں میرا وجود بلاسبب تو نازل نہیں ہوا میں خود اپنی تلاش میں نکلا ہوں تو میرے اندر نئے سے نئے جہان در جہان کھلتے چلے جارہے ہیںکیفیت ہر وقت طاری رہتی ہے۔اگرچہ بلھے شاہ رحمتہ اللہ سمیت کئی برگزیدہ ہستیوں نے بھی خود کو تلاش کرنے کا!-->!-->!-->…
احساس کے اندازتحریر ؛۔ جاویدایازخان
بیس مارچ کو انسان دوست پرندے گھریلو چڑیا کی حفاظت کا دن کہا جاتا ہے
پہلی کے قاعدے میں جب" چ "سے چڑیا پڑھتے تھے تو تصویر دیکھ کر سمجھنے میں بڑی آسانی ہوتی تھی کیونکہ ہر جانب چڑیوں کا شور!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
بطور مسلمان اور مومن ہمارا کامل و اکمل ایمان ہے کہ امت سازی کا عمل مکمل کرتے وقت ذاتِ باری تعالیٰ نے اپنے تمام فیصلے اور بنی نوعِ انسان کی تقدیر اور قسمت غرضیکہ ہر شے لوحِ محفوظ پر رقم فرما دی تھییعنی نباتات و جمادات، حیوانات ، درندوں،…
(حکیم محمد سعید شہید پاکستان)
رمضان کا یہ مہینہ رحمتوں، برکتوں، سعادتوں اور نعمتوں کا مہینہ ہے۔ اس کی آمد پر ہر فرزند اسلام ہر صاحب ایمان فرحت و مسرت محسوس کرتا اور روحانی امیدوں کے ساتھ اس کا استقبال کرتا ہے۔ اس میں چھوٹے بڑے، امیر!-->!-->!-->!-->…
ہر وہ کام جو اپنے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے. کسی دوسرے شخص کو ناجائز فائدہ پہنچانے کی غرض سے کیا جائے. وہ کرپشن کے زمرہ میں آتا ہے. ملک پاکستان کرپشن کی لعنت سے متاثرہ ممالک میں شامل ہے. یہاں ہر کوئی کرپشن کرنا اپنا فرض تصور کرتا ہے.!-->…