قومی اسمبلی کی گیلری میں مریم نواز اور آصفہ بھٹو کی ملاقات
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آصفہ بھٹو کی قومی اسمبلی کی گیلری میں ملاقات، گلے ملنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
قومی اسمبلی میں نومنتخب اراکین کی حلف برادری کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب اور آصف زرداری کی!-->!-->!-->…