براؤزنگ ٹیگ

today

بطور حکومت وفاق سے رابطہ رکھیں گے لیکن ووٹ چوروں سےمفاہمت نہیں : وزیراعلیٰ کے پی

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہےکہ بطور وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت ہم آپس میں رابطے رکھیں گے لیکن ہم ووٹ چوروں کے ساتھ مفاہمت نہیں کریں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا

وفاقی وزارت صحت نے سرکاری ڈاکٹروں کے بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)وفاقی وزارت صحت نے سرکاری ڈاکٹروں کے بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کر دی۔ وفاقی وزارت صحت کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق سرکاری ڈاکٹروں کے فارما کمپنیوں اور ڈونرز کے خرچے پربیرون ملک جانے پرپابندی عائد کی گئی

محمود اچکزئی کی عمر ایوب اور اسد قیصر سے ملاقات ، صدارتی انتخابات پر مشاورت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)سنی اتحاد کونسل کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ۔ محمود اچکزئی، اسد قیصر، عمر ایوب اور دیگر پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کے دوران صدارتی انتخابات سے

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، نئی رضاکارانہ پنشن اسکیم لانے کی تیاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)آئی ایم ایف کی ایک اور شرط کو مانتے ہوئے وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی پنشن کا بڑا بوجھ ختم کرنے کے لیے یکم جولائی سے نئی رضاکارانہ پنشن اسکیم لانے کی تیاری کر لی۔ تمام نئی سرکاری بھرتیاں رضاکارانہ پنشن اسکیم

سعودی عرب کا رمضان المبارک سے قبل پاکستان کو 100 ٹن کھجور کا تحفہ

ریاض(مانیٹرنگ سیل) سعودی عرب کی جانب سے رمضان المبارک سے قبل پاکستان کو 100 ٹن کھجور کا تحفہ دیا گیا ہے۔ رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہونے میں بس چند دن باقی ہیں اور اس حوالے سے سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو کھجور کا تحفہ دیا گیا ہے۔

توہین عدالت کیس فیصلے کےخلاف ڈپٹی کمشنر اسلام آباد و دیگر کی اپیلیں سننے والا بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریار آفریدی، شاندانہ گلزار کی غیر قانونی گرفتاریوں کے کیس میں توہین عدالت پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز کو 6 ماہ سزا سنائی تھی اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)توہین عدالت کیس فیصلے کے خلاف ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

آئی ایم ایف سے بات چیت کے لیے فوری رجوع کیا جائے گا، ذرائع

وزارت خزانہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات پر اقدامات شروع کر دیے ہیں، اسلام آباد (کامرس رپورٹر)حکومت پاکستان نے 6 سے 8 ارب ڈالرز کے نئے پروگرام کے لیے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع وزارت

سائفر کیس میں سزا کے خلاف عمران خان کی اپیل

مائنڈ سیٹ یہ ہے ایف آئی آر ہو گئی تو بندہ اٹھا لو، یہ افسوسناک ہے‘، چیف جسٹس کے ریمارکس اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سابق وزیر اعظم عمران خان کو سائفر کیس میں سنائی گئی سزا کے خلاف دائر کردہ اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رُکنی بینچ نے