اے وطن ہم لٹیں گے کب تک تیری خاطر
نام اسلامی جمہوریہ پاکستان لیکن یہاں اسلام اور جمہوریت خال خال ہی نظر آتے ہیں۔ کہنے کو اک فلاحی ریاست لیکن حد درجہ مہنگائی کی چکی میں پستی عوام فلاح کے اصل معانی سے بھی حد درجہ محروم ہیں۔اگر ہم آج سے 76 سال پہلے کا زمانہ سوچیں تو تحریک!-->…