فرد سے معاشرہ بنتا ہے
ہماری قوم کی حالت روز بہ روز عجیب و غریب ہوتی چلی جارہی ہے۔ ہر شخص پیسے کی دوڑ میں لگا ہوا ہے۔ اور مائی مقدراں جیسے آہستہ آہستہ مہنگائی اور کرپشن کے ہاتھوں ہم سے روٹھتی چلی جارہی ہے۔ آج مال دار بھی پریشان ہیں اور غریب بھی۔ اس لیے سب بے بس!-->…