پنجاب کے 18 شہروں میں اسمارٹ سیف سٹی منصوبے پرکام ہوگا، معاہدہ طے ہوگیا
اسمارٹ سیف سٹی کےایم ڈی احسن یونس اوراین آر ٹی سی کے نمائندے عامر جاوید نے منصوبے پردستخط کیے
لاہور (سٹاف رپورٹر)پنجاب سیف سٹی اتھارٹی اور نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این آر ٹی سی)کے درمیان اسمارٹ سیف سٹی منصوبے کا!-->!-->!-->…