کراچی کنگزکے 13کھلاڑ یوں کو فوڈ پوائزننگ
کراچی(اسپورٹس رپورٹر )کراچی کنگزکے 13کھلاڑ یوں کو فوڈ پوائزننگ ہوگئی۔
ٹیم ڈائریکٹر کراچی کنگز حیدراظہر کا کہنا ہے کہ کل کے میچ میں ووننگ ٹیم کھلانا چاہتے تھے کھلاڑیوں کی طبیعت ایسی نہیں تھی کہ وہ کھیل سکیں ،ٹیم کے لیے دن کافی ٹف رہے!-->!-->!-->…