پہچان پاکستان نیوز گروپ کی کامیاب میگا ادبی ایوارڈ تقریب : ایک تاریخی سنگِ میل
اردو ادب کی ترقی و ترویج کے لیے جو لوگ دن رات محنت کر رہے ہیں، ان کی خدمات کا اعتراف نہ صرف ان کے حوصلے بلند کرتا ہے بلکہ آئندہ نسلوں کے لیے بھی مشعلِ راہ بنتا ہے۔ ایسے ہی ایک شاندار اور یادگار موقع پر، پہچان پاکستان نیوز گروپ نے اپنی…