دل غمزدہ ہے بلوچستان میں سرائیکیوں کا قتل
بلوچستان کی سرزمین ایک بار پھر خون میں نہلا دی گئی مگر اس بار جو لہو بہا وہ سرائیکیوں کا تھا وہ سرائیکی جو دہائیوں سے اس وطن کے لیے جیتے آئے جو محنت مزدوری کے لیے اپنے گھربار چھوڑ کر بلوچستان گئے، وہاں کے بازاروں کھیتوں،کانوں اور تعمیرات…