زبان غیر سے شرح آرزو کی جستجو
اردو زبان کے ادیبوں ، شاعروں ، انشا پردازوں ، خطیبوں اور سیاستدانوں میں ایک روشن و تابناک خیالات کے اظہار پر قدرت رکھنے والی نابغہ ء روزگار شخصیت ، عجوبہ ء روزگار خطیب ، طرحدار ادیب جن کے منہ سے لفظ لعل و گہر اور زمرد سے زیادہ قیمتی جھڑتے…