جھگیوں کی مکین
لیزی ( لیزین ) پُورے اَسپتال میں لیزی سُسّت مشہور تھی؛ مگر کام میں اُس کی اتنا چھٹ تھی کہ پلک جھپکنے میں ڈاکٹروں کے دفتروں مریضوں کے وارڈوں اور انتظار گاہوں کی صفائی کر دیتی۔ جب وہ اپنا کام ختم کر لیتی تو ڈاکٹر اور نرسیں اسے کسی نہ کسی کام…