بارشوں میں نقصانات اور ضروری ہدایات
منظر نامہ:
آج 16 جولائی 2025ء بروز بُدھ صُبح صُبح بَارِش نے استقبال کیا، پرندوں کی دبی سہمی سی آواز کہیں گم ہوگئی اور بارش کے قطرے شُور مچانے لگے۔ خواتین و حضرات ناشتے میں چائے پراٹھے بنا کر کھانے پینے لگے۔ مسلسل بارشوں سے ریتیلے، میدانی…