خاندا ن سے باہر شادیاں کرنے کا بڑھتا ہوا رجحان
میرۓ کالمز کی ایک مستقل قاریہ ساہیوال سے برخورداری مدیحہ عثمان نے میرے ایک شائع شدہ کالم جو "کزن میرج "سے متعلق تھا پر تبصرہ کرتے ہوے لکھاہے کہ صرف کزن میرج ہی نہیں بلکہ بدلتے حا لات ،ضرورتوں اور تعلیمی شعور نےکے باعث اب پاکستان اور…