کنوئیں کے مینڈک یا ڈیجیٹل لیڈر
کیا ٹیکنالوجی کے دور میں بھی ہم صرف کنوئیں کے مینڈک کی طرح ایک مخصوص دائرے میں رہ رہے ہیں ؟ ہماری سوچ تیزی سے بڑھتی ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ کیوں نہیں چل رہی ہے ؟ گو یہ ایک دلچسپ سوال ہے اور اس پر غور کرنا وقت کی اہم ضرورت بھی ہے کہ کیا …