ماں کی یاد میں
رمضان المبارک کی آمد آمد ہےاور ماں کی یاد آرہی ہے اور بے تحاشہ آرہی ہے اور رو رو کر برا حال ہے ۔سسکیوں اور آہوں کی اک بارش ہے جو تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے ۔سب کچھ پاس ہے بس ماں کی کمی محسوس ہو رہی ہے اور بہت زیادہ ہو رہی ہے اور سکون قلب…