سالانہ آرکائیو

2024

قومی ٹیم کے اعلان پر محمد حفیظ کا ردعمل

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کے 17 رکنی اسکواڈ کے اعلان پر سابق کپتان محمد حفیظ کا ردعمل آگیا۔ سابق کرکٹر محمد حفیظ نے قومی ٹیم کے ڈائریکٹر سے علیحدگی اختیار کرلی تھی، حفیظ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی سے مل کر دورہ…

پاکستان ٹیم میں میں بڑی سطع پر تبدیلی

کراچی کنگز کے اسٹار پلیئر عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پہلی بار پاکستانی ٹیم میں منتخب ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پی ایس ایل کی معرف فرنچائز کراچی کنگز نے عرفان نیازی کے قومی ٹیم میں جگہ بنانے پر خوشی کا اظہار کیا…

بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کے بھائی فراڈ کے الزام میں گرفتار

سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے بزنس پارٹنر کے بعد ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا کے سوتیلے بھائی کو بھی پولیس نے دھوکا دہی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں ممبئی انڈینز…

فراڈ کیس میں ارب پتی خاتون کو سزائے موت

ویتنام کی تاریخ کے سب سے بڑے فراڈ کیس میں ایک ارب پتی خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی۔ ویتنامی شہر ہو چی من کی ایک عدالت نے 67 سالہ پراپرٹی ڈویلپر تھرونگ مے لین کو 11 سال کے دوران 44 ارب ڈالرز لوٹنے اور سرکاری حکام کو رشوت دینے کے جرائم میں…

مظفرگڑھ میں شوہر نے بیوی سمیت 7 بچوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا

پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں شوہر سجاد نے بیوی سمیت 7 بچوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سجاد نے گھریلو ناچاقی پر بیوی اور بچوں کو تیز دھار آلے سے قتل کیا، اہل علاقہ کے اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔…

دشمنی میں بنایا گیا گھر سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

دشمنی میں لوگ کیا کچھ نہیں کر جاتے، بعض اوقات تو دشمنیاں نسل در نسل چلتی رہتی ہیں۔ یوں تو دشمنی پر مبنی دلخراش قصے بہت شہرت پاتے ہیں لیکن اٹلی کے ایک محلے کا 50 کی دہائی کی دشمنی کا ایک ایسا دلچسپ واقعہ مشہور ہے جسے جان کر سب حیران رہ جاتے…

وزیراعظم کو کویتی ہم منصب کا فون، پاکستان کیساتھ تعاون کے مزید فروغ کی خواہش کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف کو کویت کے ہم منصب شیخ محمد صباح السالم الصباح نے فون کرکے عید کی مبارکباد دی اور کویتی وزیراعظم نے پاکستان کے ساتھ تعاون کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کو کویت کے…

حب: زائرین سے بھرا ٹرک کھائی میں گرنے سے 17 افراد جاں بحق

صوبہ بلوچستان کے ضلع حب میں زائرین سے بھرا ٹرک کھائی میں گرنے کے نتیجے میں کم از کم 17افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے جن میں سے کچھ کی حالت نازک ہے۔ شاہ نورانی جانے والا زائرین کا ٹرک ویراب کے قریب کھائی میں جا گرا۔ ذرائع کے مطابق حب…

غزہ: اسرائیلی بمباری میں اسماعیل ہانیہ کے 3 بیٹے شہید

غزہ میں اسرائیلی وحشت و بربریت عیدالفطر پر بھی جاری ہے، وحشیانہ بمباری میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے تین بیٹوں اور پوتوں سمیت مزید 122 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 24 گھنٹوں کے…

اسرائیل کی عید الفطر پر بھی غزہ پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید

غزہ پر چھ ماہ سے زائد عرصے سے جاری اسرائیلی جارحیت اور وحشیانہ بمباری کا سلسلہ عید کے مبارک موقع پر بھی تھم نہ سکا اور اسرائیلی فوج نے عیدالفطر کے موقع پر بھی بمباری جاری رکھی جس سے متعدد افراد شہید ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارےکے مطابق غزہ…