بلوچستان: واشک میں مسافر بس حادثے کا شکار، 28 افراد جاں بحق
بلوچستان کے ضلع واشک میں مسافر بس کو حادثے کے نتیجے میں 28 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بس گوادر سے کوئٹہ جارہی تھی کہ ٹائر پھٹنے سے بس بے قابو ہوگئی اور کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے…