قطعہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

28

قومی یکجہتی کا جذبہ ایسے فلک ہلاتا ہے
جیسے آج بلند فضا میں نعرہ ء تکبیر ہوا ہے
پاکستانی قوم جو اپنا یوم فخر مناتی ہے
ایٹمی طاقت بننے پر ہی سارا شر تسخیر ہوا ہے
زاہد عباس سید

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.