پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے فوائد اور اثرات
اداریہ
ملک میں ہوشربا مہنگائی کی سب سے بڑی وجہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو قرار دیا جاتا ہے ۔اس کے سبب فوری طور پر ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ سامنے آجاتا ،یعنی ایک طرح سے ملک کی کاروباری سرگرمیاں مہنگی ہو جاتی ہیں ۔منڈی تک!-->!-->!-->…