ماہانہ آرکائیو

June 2024

معروف بھارتی کرکٹر نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

بھارتی کرکٹر دنیش کارتھک نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پوسٹ میں دنیش کارتھک نے کہا کہ تمام طرز کی کرکٹ کو خیرباد کہہ رہا ہوں، خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ ملک کی نمائندگی کرنے کا…

یوراج سنگھ نے پاک بھارت میچ شائقین کیلئے جذباتی معاملہ قرار دے دیا

سابق بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے پاک بھارت میچ دونوں ممالک کے شائقین کیلیے جذباتی معاملہ قراردیدیا۔ سابق بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک، بھارت ٹاکرا 9 جون کو نیویارک میں ہونے جارہا ہے، یہ مقابلہ دونوں…

سائفر کیس میں بریت کے باوجود شاہ محمود کی جیل سے رہائی کیوں ممکن نہیں؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں بریت کے بعد بھی رہائی ممکن نہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کردیا۔ ذرائع نے بتایاکہ بریت کے…

عمران خان اور شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں بری

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے مختصر فیصلہ سنایا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے دونوں کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور…

شین بام بھاری اکثریت سے میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخب ہو گئیں

کلاڈیاشین بام میکسیکو کے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے ملک کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔ میکسیکو کی آفیشل الیکٹورل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اتوار کو ہونے والے انتخابات کے ابتدائی نتائج یہ ظاہر کررہے ہیں کہ کلاڈیا شین بام 58 سے 60…

خواتین کے لباس سے متعلق سعودی وزارت حج و عمرہ کی ہدایات جاری

عمرے کیلئے خواتین کا لباس کیسا ہونا چاہیے، سعودی وزار ت حج نے 3 ضابطے جاری کردیے۔  سعودی وزارت حج و عمرہ نے خواتین کےلیے مناسب عمرہ لباس کے حوالے سے تین ضابطوں کی وضاحت کردی۔ وزارت حج و عمرہ نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر بیان میں کہا کہ…

عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ رویت ہلال کمیٹی نے بتادیا

رویت ہلال کمیٹی نےملک میں ذی الحج کا چاند سات جون کو نظر آنے کا امکان ظاہر کردیا۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کےسیکرٹری جنرل نےعیدالاضحیٰ17جون بروز پیر کو ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔خالد اعجازکا کہنا ہےسات جون غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر پچیس گھنٹے…

دوران عدت نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور

عدت میں نکاح کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس دوسری عدالت میں ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور کر لی۔ عدالت نے کیس ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا کی عدالت کو ٹرانسفر کر دیا۔ عدت میں نکاح کیس اب ایڈیشنل…

مخصوص نشستوں کا کیس: سماعت کے دوران چیف جسٹس اور جسٹس منیب میں جملوں کا تبادلہ

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی اپیلوں پر سپریم کورٹ میں جاری سماعت کل ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس منیب اختر کے درمیان ناخوشگوار جملوں…