ڈیلی آرکائیو

June 4, 2024

محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنادی

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران گرمی کی لہر ختم ہونےکی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 4 سے7 جون بالائی علاقوں میں آندھی، جھکڑ اور بارش کا امکان ہے۔کمزور مغربی ہوائیں کل بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی۔ محکمہ موسمیات کے…

ٹی 20 ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کو24 لاکھ 50 ہزار ڈالرز انعامی رقم ملے گی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی فاتح ٹیم کو ملنے والی انعامی رقم کا اعلان کردیا۔ 9 سے 12 پوزیشن کی ٹیموں کو 2 لاکھ 47 ہزار 5 سو ڈالرز اور 13 سے 20 تک کی پوزیشن کی ٹیموں کو 2 لاکھ 25 ہزار ڈالرز ملیں گے۔ سیمی…

ولاگر شیراز کی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر واپسی

گلگت بلتستان کے چھوٹے سے قصبے سے تعلق رکھنے والے ننھے ولاگر شیراز اپنی بہن مسکان کے ہمراہ تین ہفتوں بعد ہی سوشل میڈیا پر واپس آگئے اور انہوں نے اپنا پہلا ولاگ بھی ریلیز کردیا۔ شیراز نے جنوری 2024 میں یوٹیوب، انسٹاگرام اور فیس بک پر ولاگز…

اسلام آباد کے تینوں ایم این ایز کا الیکشن ٹربیونل پرعدم اعتماد، تبدیلی کا مطالبہ

اسلام آباد سے ن لیگ کے تینوں ممبران قومی اسمبلی کی الیکشن ٹربیونل کو تبدیل کرنے کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر ہوگئیں۔ ن لیگ کے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، انجم عقیل اور راجہ خرم نواز نے الیکشن ٹربیونل پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ٹریبونل کی…

کوئلے کی کان میں دھماکے اور دم گھٹنے سے 11 مزدور جاں بحق

بلوچستان کے دارالحکومت سے چالیس کلومیٹر دور واقع یونین کونسل سنجدی میں کوئلے کی کان میں دھماکے اور دم گھٹنے سے گیارہ مزدور جاں بحق ہوگئے۔ چیف مائنز انسپیکٹر کوئٹہ عبد الغنی نے بتایا کہ یوسی سنجدی کی کوئلہ کان میں گیس لیکج کے باعث حادثہ پیش…

اعتزاز احسن کا عمران خان کے متعلق حیران کن بیان سے سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما اور قانون دان اعتزاز احسن نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو جلدی جیل سے باہر آتا نہیں دیکھ رہا، انہوں نے اپنے لیےخود رکاوٹیں کھڑی کیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں…