ڈیلی آرکائیو

March 19, 2024

وزیراعظم شہباز شریف میر علی میں شہید ہونیوالے کیپٹن احمد بدر کے گھر پہنچ گئے

تلہ گنگ(نمائندہ سرزمین)وزیراعظم شہباز شریف شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے میں شہید کیپٹن احمد بدر کے گھر تلہ گنگ پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شہید کیپٹن کے والد سے ملاقات کی اور دفاع وطن کے لیے عظیم قربانی پر خراج تحسین پیش

افغانستان کی پاکستانی فوجی چوکیوں پر گولہ باری

پکتیکا اور خوست میں ’پاکستان کی فضائی کارروائی‘ کے جواب میں افغانستان کی پاکستانی فوجی چوکیوں پر گولہ باری پشاور(بیورورپورٹ)پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپ میں چار شہری زخمی ہوئے ہیں جنھیں پاڑا چنار ڈسٹرکٹ ہسپتال لایا گیا ہے جبکہ

پاکستان اور آئی ایم ایف میں کچھ چیزوں پر اتفاق نہ ہوسکا، مذاکرات میں ایک دن توسیع

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات مکمل نہ ہونے کے باعث اسٹاف سطح کا معاہدہ طے نہیں ہوسکا تاہم اہم نکات طے پاگئے ہیں۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تین ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی

عوام رُل گئے نفرتیں ختم کیجیے آگے بڑھیے

ہمیں معلوم ہے کہ قومی خزانہ نحیف و نزار ہے۔اس پر قرضوں کا بوجھ ناقابل برداشت حد تک پڑ چکا ہے مگر ہماری نئی حکومت نے انتخابی مہم کے دوران کچھ وعدے کیے تھے لہذا اب جب وہ اقتدار میں آچکی ہے تو اسے اپنے ہر وعدے کو پورا کرنے کی طرف بڑھنا

آؤ ذرا سوچیں تو

مل بیٹھنے سے ہی خیالات کا تبادلہ ہوتا ہے اور اس تبادلے کے عمل سے گزر کر ہی انسان نئی نئی دیگر باتوں اور چیزوں سے آگاہ ہوتا ہے اور متعارف بھی ہوتا ہے۔ اس کو مختلف چیزیں دیکھنے کا موقعہ ملتا ہے اور وہ بڑے بڑے حقائق و واقعات سے آگاہ بھی ہوتا

فرد سے معاشرہ بنتا ہے

ہماری قوم کی حالت روز بہ روز عجیب و غریب ہوتی چلی جارہی ہے۔ ہر شخص پیسے کی دوڑ میں لگا ہوا ہے۔ اور مائی مقدراں جیسے آہستہ آہستہ مہنگائی اور کرپشن کے ہاتھوں ہم سے روٹھتی چلی جارہی ہے۔ آج مال دار بھی پریشان ہیں اور غریب بھی۔ اس لیے سب بے بس

آئی ایم ایف سے قرض کی ڈیل اور مہنگائی کے طوفان کا اندیشہ

اداریہ rana-fahad-safdarhttps://dailysarzameen.com/archives/category/editorial پاکستان کی نئی حکومت کو مالیاتی بحران ٹالنے کے لئے پھر سے بڑےسخت فیصلے کرنا ہوں گے ۔قبل ازیں 15مہینے کی ن لیگ ہی کی سربراہی میں قائم رہنے والی مخلوط حکومت