براؤزنگ زمرہ

کھیل

پاکستان کی اذلان شاہ ہاکی کپ میں لگاتار دوسری فتح

پاکستان نے سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں لگاتار دوسری فتح حاصل کرتے ہوئے جنوبی کوریا کو باآسانی 0-4 سے شکست دے دی۔ ملائیشیا کے شہر ایپو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے کوریا کو 0-4 سے شکست دی۔ پاکستان نے میچ کے پہلے…
مزید پڑھ...

ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ چیئرمین پی سی بی نے بتا دیا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر قومی ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے بڑے انعام کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آئرلینڈ، انگلینڈ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے روانگی سے قبل قذافی…
مزید پڑھ...

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اکتوبر میں بنگلہ دیش میں ہونے والے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے نویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان…
مزید پڑھ...

عماد وسیم کا عامر اور بابر کے متعلق بڑا بیان، کرکٹ کے حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ عامر، عماد اور میری بہت اچھی دوستی ہے، ہم ساتھ بیٹھ کر کھاتے ہیں۔ ٹریننگ سیشن کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کپتان بابر اعظم اور اپنے درمیان اختلافات کی خبروں پر ردِ عمل دیا۔…
مزید پڑھ...

پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو سر کر لیا

پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو سر کر لیا جس کے بعد وہ 8 ہزار میٹر سے زائد بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی بن گئی ہیں۔ الپائن کلپ آف پاکستان کے سیکرٹری کے مطابق نائلہ کیانی نے آج نیپال کے مقامی وقت…
مزید پڑھ...

اذلان شاہ ہاکی کپ؛ پاکستان کا فاتحانہ آغاز، ملائیشیا کو شکست دے دی

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے میزبان ملائیشیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5-4 گولز سے شکست دے کر ایونٹ کا کامیابی سے آغاز کیا۔ ہفتہ کو ملائیشیا کے شہرہ ایپوہ میں شروع ہونے والے سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کے 30ویں ایڈیشن میں کھیلے گئے…
مزید پڑھ...

فیملی کے ساتھ باہر ’چاچو‘ کی آوازوں پرکرکٹر افتخار احمد برس پڑے

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے کہا ہے کہ جب وہ فیملی کے ساتھ باہر جاتے ہیں اور کوئی مداح انہیں ’چچا‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، ’عوام مجھے ’چاچو‘ کہتی ہے تو فیملی بھی ہنستی ہے۔‘ افتخار احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ ٹی…
مزید پڑھ...

باکسر عامر خان پاک فوج کے اعزازی کیپٹن بن گئے

عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن کے رینکس سے نواز دیا۔ باکسنگ کے میدان میں عامر خان کی کامیابیوں کو سراہتے ہوئے ایک پروقار تقریب میں انہیں اعزازی کیپٹن کے رینکس لگائے گئے، تقریب کے اختتام پر باکسر…
مزید پڑھ...

پی ایس ایل 10 کا آغاز کب ہوگا؟ بڑی خبر آگئی

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کیلئے ونڈو تجویزکر دی گئی۔ ذرائع کےمطابق تجویز کردہ ونڈو کے مطابق اگلے برس ہونے والے پی ایس ایل کے لیے 8 اپریل سے 20 مئی تک کی ونڈو تجویز کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کی جانب سے…
مزید پڑھ...

امریکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کردیا

امریکا نے آئندہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، دلچسپ بات یہ ہے کہ نیوزی لینڈ کے سابق آل راؤنڈر کوری اینڈرسن بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ 31 سالہ وکٹ کیپر بلے باز مونانک پٹیل ٹیم کی قیادت کریں گے،…
مزید پڑھ...