عجیب سی چپ کی خالق عجوبہ ء روزگار شاعرہ

تحریر: منشاقاضی مولانا جلال الدین رومی نے کہا تھا کہ تمہاری اصل ہستی تمہاری سوچ ہے باقی تو صرف ہڈیاں اور خالی گوشت پوست ہے ہمارا یہ حال ہے کہ ہم اصل کو چھوڑ کر نقل کے پیچھے دوڑ رہے ہیں آنکھ کا یہ دھوکہ جو ہمیں ہر ایک کے پیچھے لگائے ہوئے

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

گلستاں تیرا سہی خون جگر میرا ہےپھول سے چہرے پہ یہ رنگ مگر میرا ہےاپنی قامت کی خبر تجھ کو کہاں تھی پہلےاے فلک گیر یہ فیضانِ نظر میرا ہےزاہد عباس سید

اداریہ

گندم کے کاشتکاروں کے مسائل حل کرنے کے حوالے سے نئی پیشرفت ملک میں گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر اورسخت موسم نے کا شتکاروں کو پریشانی سے دوچار کر رکھا ہے اس بار بہترین گندم ہونے پر بھی کاشتکاروں کو مسائل کا سامنا ہے ۔مڈل مین بارشوں سے

حماس کے حملے میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمی

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے ردعمل میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے جوابی حملے میں تین اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے کریم شالوم کے علاقے میں حماس کے راکٹ حملے میں تین فوجی مارے جانے کی…

عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین نے بتادیا

مصر کے قومی ادارہ برائے فلکیاتی اور جیو فزیکل ریسرچ نے پیشگوئی کی ہے کہ ذی الحجہ کا چاند6 جون بروز جمعرات کو دن کو قاہرہ کےوقت کےمطابق 2:39 پر پیدا ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ایسٹرانومیکل اینڈ جیو فزیکل…

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا رواں ماہ دورہ پاکستان کا امکان ہے، دورے میں 5ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پرعملدرآمدکی یادداشتوں پر دستخط متوقع ہیں۔ شہزادہ محمد بن سلمان اپنے وفد کے ہمراہ پاکستان آئیں گے، تاہم دورے کے حوالے سے تاریخوں کو…

پرویز الہٰی کو گھر منتقل کرنے کی درخواست منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلٰی پنجاب پرویز الٰہی کو ہسپتال منتقل کرنے یا گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست منظور کرلی ہے۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے محفوظ…

قانون میں کہاں لکھا ہے کہ بچی ہوئی نشتسیں دوبارہ انہی سیاسی جماعتوں میں تقسیم کی جائیں گی: سپریم…

سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے دائر سنی اتحاد کونسل کی اپیلوں پر سماعت جاری ہے۔ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ قانون میں کہاں لکھا ہے کہ بچی ہوئی نشتسیں دوبارہ انہی سیاسی جماعتوں میں تقسیم کی جائیں گی۔ سپریم کورٹ میں جاری ابتدائی…

زرمبادلہ کے ذخائر میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ معاشی استحکام کے لیے پالیسیوں میں تسلسل ضروری ہے، معاشی اصلاحات ہمارا ایجنڈا ہے، بیرونی سرمایہ کاری کےفروغ کے لیےکوشاں ہیں، بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے استحکام پیدا ہورہا ہے لیکن معاشی استحکام…

محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا

کراچی میں گرمی کی لہر برقرار ہے اور درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ شہر میں آئندہ24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور انتہائی مرطوب رہنے کا امکان ہے جب کہ آج درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، شہر میں گرمی کی شدت 40…