شیخ جعفر خان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

24 ویں گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نےعہدے کا حلف اٹھا لیا۔تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوئی، بلوچستان ہائی کورٹ کےچیف جسٹس محمد ہاشم خان نے گورنر سےحلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی،…

دانیہ شاہ کاعامر لیاقت کی وراثت سےحصہ لینے کیلئے چونکا دینے والاعمل

پاکستانی معروف سیاسی شخصیت اور میزبان مرحوم عامر لیاقت حسین سے شادی کرکے شہرت حاصل کرنے والی ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ جیل سے رہا ہونے کے بعد ایک بار پھر ان کی وراثت میں اپنا حصہ لینے کے لیے سرگرم ہوگئی ہیں۔ حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب…

بچے کو سمارٹ فون کس عمر میں دینا چاہیے؟ بل گیٹس کی رائے سامنے آگئی

موجودہ عہد میں بیشتر والدین اپنے کاموں یا مصروفیت کے دوران بچوں کو خاموش کرانے یا ایک جگہ تک محدود رکھنے کے لیے اسمارٹ فون یا ٹیبلیٹ دے دیتے ہیں۔ مگر ماہرین کی جانب سے اس عادت کو بچوں کی جسمانی اور ذہنی صحت کے لیے نقصان دہ قرار دیا جاتا ہے۔…

اسرائیلی فوج کا شہریوں کو رفح خالی کرنیکا حکم

صیہونی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران رفح پر حملے کرکے مزید 22 فلسطینیوں کو شہید کردیا جب کہ عام شہریوں کو رفح خالی کرنے کے بھی احکامات دیے گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے 5 سے زائد رہائشی گھروں کا نشانہ بنایا گیا جس کے…

اخلاقی دیوالیہ پن

تحریر:صفدرعلی خاں دنیا کی ترقی دیکھ کر یقین ہی نہیں آتا کہ ہم آج بھی زمانہ جاہلیت کی بدعتیں پال رہے ہیں ۔پاکستان بھی دنیا سے کسی لحاظ سے پیچھے نہیں ،ایٹمی طاقت بن کر خطے میں امن کی علامت بن گیا ہے ۔طاقت کا توازن اسکے جدید ایٹمی ہتھیار

نو ”مئی 2023 ء سے 9 مئی 2024ء تک

تحریر: محمد عمیر خالد09 مئی 2023ء کا دن بلا شبہ ریاستِ پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن تھا۔ اپنے مذموم سیاسی عزائم کی تکمیل کے لیے ریاست کے اداروں کو نشانہ بنایا گیا۔ ملک و قوم کی سلامتی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کی

معاشی عدم استحکام کی وجوہات

تحریر: محمد ریاض ایڈووکیٹوزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ وفاقی حکومت کا رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ حکومتی آمدن 5 ہزار 313 ارب روپے ہے جب کہ اخراجات 9 ہزار

بہار رُک جائے آنگنوں میں

تحریر:ناصف اعوان فی الحال ایسا کوئی راستہ دکھائی نہیں دے رہا کہ جس پر چل کر زندگی پر حاوی مسائل و مشکلات سے نجات حاصل کی جا سکے مگر ہمارے منتخب نمائندے (حکمران) اس سے اتفاق نہیں کرتے لہذا وہ آئے روز سب ٹھیک ہو جائے گا کہہ کر عوام کو خوش

عجیب سی چپ کی خالق عجوبہ ء روزگار شاعرہ

تحریر: منشاقاضی مولانا جلال الدین رومی نے کہا تھا کہ تمہاری اصل ہستی تمہاری سوچ ہے باقی تو صرف ہڈیاں اور خالی گوشت پوست ہے ہمارا یہ حال ہے کہ ہم اصل کو چھوڑ کر نقل کے پیچھے دوڑ رہے ہیں آنکھ کا یہ دھوکہ جو ہمیں ہر ایک کے پیچھے لگائے ہوئے

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

گلستاں تیرا سہی خون جگر میرا ہےپھول سے چہرے پہ یہ رنگ مگر میرا ہےاپنی قامت کی خبر تجھ کو کہاں تھی پہلےاے فلک گیر یہ فیضانِ نظر میرا ہےزاہد عباس سید