اداریہ

پاک چین دوستی خطے کی ترقی وخوشحالی کا استعارہ قرار پاکستان اور چین کے تعلقات کو خراب کرنے کے لئے بھی دشمنوں نے کئی طرح حربے استعمال کیے ،کچھ دیر کیلئے سرد مہری بھی رہی ،تاہم سمندروں سے گہری پاک چین دوستی میں دراڑ نہیں ڈالی جاسکی کیونکہ

حماس نے قطراور مصر کی جنگ بندی کی تجویز منظور کرلی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے قطر اور مصر کا تجویز کردہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرلیا۔ حماس کی جانب سے جنگ بندی کے حوالے سے دی جانے والی تجاویز سے اتفاق ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیل نے جنوبی غزہ کے علاقے…

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر، نوٹس جاری

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی جانب سے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں دائر بریت کی درخواست پر دلائل دینے کے لیے عدالت نے فریقین کو 23 مئی کے لیے نوٹس جاری کر دیے۔احتساب عدالت اسلام آباد…

وزیر داخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کے لئے کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ محسن نقوی نے ہدایت کی کہ اوور بلنگ کے ذریعے شہریوں پر بوجھ ڈالنے والے افسران کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رکھی جائے۔ اووربلنگ پر زیرو…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس بابر ستار کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فارق ممکنہ طور پر جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کے لیے لارجر بینچ تشکیل دیں گے۔ جسٹس بابر ستار نے سوشل میڈیا مہم پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق کو خط…

پاکستان سعودی عرب کا اسٹریٹجک دوست اور شراکت دار ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے سرمایہ کار خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے ذریعے سرمایہ کاری سے بہترین فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کی شراکت اہمیت کی حامل ہے، سعودی قیادت کی ہدایت پر…

بلوچستان کو ترقی اور خوشحالی دینا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے: صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان کو ترقی اور خوشحالی دینا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ملکی ترقی اور صوبوں کو حقوق دینے کیلئے ہماری دور میں اٹھارویں آئینی ترمیم پاس کی گئی جس سے تمام صوبوں کو فائدہ پہنچا۔ وزیراعلیٰ…

چینی صدر کا دورہ فرانس، نئی صف بندی کی تیاری

چین کے صدر شی جنپنگ رواں برس کے اپنے پہلے کسی بیرون ملک دورے پر فرانس پہنچ گئے جہاں ان کے ہم منصب ایمانوئیل میکرون نے پُرتپاک استقبال کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر 5 سال بعد یورپی ممالک کے دورے پر فرانس پہنچے ہیں۔ جہاں انھوں…

تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ؛ شیر افضل آؤٹ، شیخ وقاص اکرم ان

پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے لیے شیر افضل مروت کی جگہ نئے نام کی منظوری دیدی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت کو ہٹانے کے لیے عمر ایوب اور شبلی فراز نے سیاسی کمیٹی کا اجلاس بلایا، سیاسی کمیٹی کے اجلاس…