ایرانی صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں شہباز شریف نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا جب کہ انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی جو آج تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں ان کی پی ایم ہاؤس آمد پر…

چین: موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال، مواصلاتی نظام درہم برہم

چین کے جنوبی علاقوں میں تیزہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں سے سیلاب کی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں سے گھروں کی چھتیں اُڑ گئیں، درخت گر گئے، ٹریفک اور ٹرینوں کا نظام درہم برہم ہوگیا جبکہ مختلف حادثات میں کئی افراد زخمی…

پی ٹی آئی قیادت مذاکرات کرے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی بڑی بات نہیں: رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت مذاکرات کرے تو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی بڑی بات نہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنا اللہ کا کہنا…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ رواں برس فروری میں عام انتخابات کے بعد کسی بھی سربراہ مملکت کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔ایرانی صدر 22 سے 24 اپریل تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ایرانی صدر کے…

برطانیہ نے گھانا کے لوٹے ہوئے نوادرات بطور قرض واپس کر دیے

برطانیہ نے افریقی ملک گھانا کے لوٹے ہوئے نوادرات 150 سال بعد بطور قرض اسے واپس کردیے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برطانیہ کے عجائب گھروں میں سجے سونے کے زیورات، تلوار اور چاندی کی اشیاء سمیت 32 نوادرات گھانا کو 6 سال کے لیے واپس کیے گئے…

23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

کمشنر کراچی نے 23 اپریل (منگل) کو شہر قائد میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ کمشنر کراچی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی ڈویژن میں تمام نجی اور سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ 23 اپریل کو غیر ملکی معززین کی آمد پر کمشنر…

امریکا کا نائیجر سے اپنی فوجیں واپس بلانے کا فیصلہ

امریکا نے نائجر سے ایک ہزار سے زیادہ فوجیوں کا انخلا کرنے کا فیصلہ کرلیا، یہ ایک ایسا قدم ہے جو روس کے لیے ایک اسٹریٹجک فتح کے مترادف ہے اور جو امریکی صدر جو بائیڈن انتظامیہ کو اپنی انسداد دہشت گردی کی حکمت عملی پر نظر ثانی کرنے پر مجبور…

افغانستان سے بڑے پیمانے پر پاکستان میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

طورخم بارڈر پر سامان لے جانے والی دو گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی جس کے دوران اسلحہ برآمد ہوا۔ ذرائع کے مطابق ایف سی نارتھ اور کسٹم حکام نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے بڑے پیمانے پر پاکستان میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام…

گورنر سندھ نے بے روزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری سنادی

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے شہر قائد کے نوجوان اور بے روزگار افراد کے لیے بڑا اعلان کر دیا ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی شہر کے نوجوانوں ور بے روزگار افراد کے لیے ’’گورنر سندھ روزگار اسکیم‘‘ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اسکیم کے…