اسرائیل میں ہزاروں افراد نیتن یاہو کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

غزہ میں گزشتہ 6 ماہ سے زائد عرصے سے جاری جنگ کے باوجود یرغمالیوں کو رہا کروانے میں ناکامی اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ساتھ معاہدہ نہ کرنے پر ہزاروں کی تعداد میں اسرائیلی صیہونی حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے…

بشام میں چینی انجینئرز پر حملے سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آگئی

بشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر خودکش حملے سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کی تفصیلی رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ میں لکھا ہے کہ قافلے کی نقل و حرکت کی اطلاع روانگی سے ایک دن قبل 25 مارچ کو روایتی میل کےذریعے دی گئی تھی جو 7 دن پہلے دی جانی چاہیے…

کشتی اُلٹنے سے 58 افراد ہلاک

افریقی ملک وسطی افریقی جمہوریہ میں کشتی اُلٹنے سے 58 افراد ہلاک ہوگئے، کشتی میں گنجائش سے زیادہ 300 مسافر سوار تھے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق حادثہ دارالحکومت بینگوئی میں پیش آیا، کشتی بنگوئی سے تقریباً 45 کلومیٹر (28 میل) دور مکولو…

2 فوجی ہیلی کاپٹرز سمندر میں گر کر تباہ، متعدد افراد لاپتا

2 جاپانی فوجی ہیلی کاپٹرز سمندر میں ممکنہ طور پر ٹکرا کر گر گئے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 7 افراد لاپتا ہو گئے ہیں۔ دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق جاپان کی سیلف ڈیفنس فورس کے ترجمان نے بتایا کہ یہ حادثہ ہفتہ کو پیش آیا اور حادثے کے بعد…

عمران خان نے بلآخر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، اہم مطالبہ کر دیا

بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے چیف جسٹس سپریم کورٹ کے نام خط لکھ دیا جس میں تحریک انصاف کے کارکنوں پر ریاستی ظلم کی نشاندہی اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں ںے کہا کہ معاملہ بہت گمبھیر ہوگیا ہے، پچھلے بہت دنوں سے بائی الیکشن کے اعلان…

ضمنی انتخابات؛ قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 21 حلقوں میں پولنگ جاری

ملک بھر ضمنی انتخابات کیلیے قومی اسمبلی کی 5 جبکہ صوبائی اسمبلی کی 16 خالی نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے۔ ملک بھر ضمنی انتخابات کیلیے قومی اسمبلی کی 5 جبکہ صوبائی اسمبلی کی 16 خالی نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے، پولنگ صبح 8 بجے سے شروع ہو…

رؤف حسن کا ضمنی انتخابات سے متعلق بڑا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ پوری کوشش کریں گے کہ کل ضمنی الیکشن میں بڑا سرپرائز دیں۔ 8 فروری کو انٹرنیٹ بند کیا تھا، کل بھی انٹرنیٹ بند کرنے کی نوید سنا دی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رؤف…

بشریٰ بی بی کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا چیک اپ مکمل کرلیا گیا اور ڈاکٹرز نے تمام رپورٹس کلیئر قرار دے دیں۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی ٹیسٹ کیلئے 6 گھنٹے اسلام آباد کے نجی اسپتال میں رہیں جہاں ان کی انڈوسکوپی سمیت متعدد ٹیسٹ کیے…

پاکستان کے میزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے 4 غیر ملکی کمپنیوں پر پابندی لگادی

امریکا نے پاکستان کے میزائل پروگرام کے لیے سامان فراہم کرنے کے الزام میں 4 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی۔ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے سامان فراہم کرنے کے الزام میں 3 چینی اور بیلا روس کی ایک کمپنی پر پابندیاں عائد کیں۔ امریکی…

شمالی کوریا کا سپر لارج کروز میزائل وار ہیڈ کا کامیاب تجربہ

امریکا کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں شمالی کوریا نے ’سپر لارج‘ کروز میزائل وار ہیڈ کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ اسٹیٹ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا نے ایک ’سپر لارج وار ہیڈ‘ کا تجربہ کیا ہے، جسے اسٹریٹجک کروز میزائل کے لیے ڈیزائن…