ا”اکڑی ہوئی کھاٹ” اور روٹھتے اور سوکھتے رشتے

احساس کے اندازتحریر ؛۔ جاویدایازخانآجکل تو لوگ کمروں میں ایرکنڈیشن میں بڑے بڑے بیڈوں پر سوتے ہیں ۔بجلی نہ ہو تو جنریٹر اور یوپی ایس سے پنکھے چلتے رہتے ہیں ۔لیکن ہمارا بچپن بھی عجیب ہوا کرتا تھا ۔سخت گرمیوں میں باہر صحن میں سونا اور وہ بھی

میں کوڑے والا ہوں

منشا قاضیحسب منشا الودہ ماحول اور بیہودہ گفتگو انسان کے کردار کو خراب کر دیتی ہے ۔ انسان اپنے ماحول کی پیداوار ہوتا ہے ماحول اگر اچھا ہو اور انسان کی پرورش اور تعلیم و تربیت صحت مند حالات میں ہو تو اس کا کردار صالح ہوتا ہے اس کے برعکس

ملکی ترقی کیلئے نوجوانوں کو ڈیجیٹل اسکلز دینے کا منصوبہ

اداریہ ملک کو پائوں پر کھڑا کرنے کی خاطر نوجوانوں کو آگے لانا ناگزیر ہے اس لئے پاکستان میں موجودہ حکومت نے نوجوانوں کی کثیر تعداد کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرتے ہوئے ملکی ترقی کے لئے مفید بنانے کے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کی کاوشیں

ہر سیاسی فیصلے پر یوٹرن :اپنے دشمن آپ

تحریر: محمد ریاض ایڈووکیٹمسند اقتدار براجمان ہونا سیاسی قیادت کی منزل مقصود قرار پاتی ہے اور اسی خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لئے سیاستدان انتھک محنت میں مسلسل مصروف عمل رہتا ہے۔ سیاست کے میدان کارساز میں اُسکا سامنا اپنے سے چھوٹے بڑے حریف

انڈس ہسپتال لاہور

ڈیرے دارسہیل بشیر منجسال 2016 میں مجھے ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے ایک سرکاری ہسپتال میں جانے کا اتفاق ہوا چونکہ کسی دوسرے ملک کے سرکاری ہسپتال جانے کا یہ میرا پہلا اتفاق تھا ہسپتال کی بلند و بالا عمارت ، نظام صحت، ہسپتال کی صفائی

پاک فوج کا احتساب کا مثالی نظام

(تحریر: عبدالباسط علوی) پاک فوج اپنی صفوں میں مضبوط احتساب کو برقرار رکھتی ہے۔ ملک کے ایک اہم ادارے کے طور پر یہ سالمیت، نظم و ضبط اور آپریشنل تاثیر کو یقینی بنانے کے لیے ایک سخت نظام کو برقرار رکھتی ہے۔ پاکستان آرمی ایک واضح قانونی

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زاہدعباس سید سوشل میڈیا کے وحشی کردار کو مارنا ہوگاطاقتور ہونے سے تو یہ پھر شر پھیلائیں گے رنگ بازوں کی شعبدہ بازی کا بھی حل نکالیںورنہ دھمکیاں دینے سے یہ باز نہ آئیں گے