ٹی 20 ورلڈکپ: آسٹریلیا نے عمان کو 39 رنزسے شکست دے دی
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دسویں میچ میں آسٹریلیا نے عمان کو 39رنزسے شکست دے دی۔ عمان کے خلاف آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 164 رنز اسکور کیے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ بی کی دونوں ٹیمیں…