قطعہ

اے زمیں بیٹے ترے تجھ پہ یوں وارے جائیں گے امن کے رستے لہو سے بھی سنوارے جائیں گے فوج نے پھر قوم کو یکجان ایسے کردیا دیکھنا دشمن وطن کے سب ہی مارے جائیں گے

آئیے فرمودات قائد کی کتاب خریدیں

منزل کا راستہ بتانے والے اور اس راستے پر چلنے کا ڈھنگ سکھانے والے کارواں کے سالار کہلاتے ہیں اور محنت، ریاضت، علمی استعداد، قابلیت، وابستگی اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی بدولت منزل لا کر ان کے قدموں تلے رکھ دی جاتی ہے۔ برصغیر پاک وہند میں…

سانحے کرتے ہیں محور کو تلاش

کہتے ہیں کہ اپنا گھر ،محلہ ،گاوں ،شہر یا وطن چھوڑنا بہت مشکل اور تکلیف دہ ہوتا ہے ۔پھر بھی پوری عمر کئی ایسی ہجرتوں سے واسطہ پڑتا رہتا ہے ۔جن میں اکثر من چاہی نہیں بلکہ مجبورا" ہوتی ہیں ۔ان میں زیادہ تر تلاش معاش ہی انسان کو دربد ر کرتی…

سب اجھانہیں؟

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حکومتی ایوانوں میں یہ آ واز سنی جا رہی ہے کہ اتحادی حکومت حقیقی جمہوری اور سیاسی انداز میں مشاورت سے درست سمت اختیار کر چکی ہے کچھ فیصلے سخت اور مشکل تھے حکمرانوں نے پھر بھی کیے اور قوم نے درپیش مشکلات میں برداشت…

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مل کر چلیں تو قوم بنے گی ہجوم سے میری طرح تو کوئی بھی یہ سوچتا نہیں پھیلا رہے ہیں شر جو فسادی یہ ظلم ہے اس ظلم کو بھی کوئی یہاں روکتا نہیں

”خواجہ آفتاب حسن کا موضوعاتی اور تکنیکی تنوع“

خواجہ آفتاب حسن کے افسانوں کا مجموعہ "خالی سڑک " پڑھتے ہوئے ایک بات باعث اطمینان اور دلچسپ رہی کہ خواجہ آفتاب حسن موضوعاتی اور تکنیکی اسیری نہیں کاٹ رہے، بل کہ جس موضوع نے بھی ان کو اپنی طرف متوجہ کیا یہ اُسے اپنی گرفت میں لے آئے اور جس…

مانتوں کا حساب کیسا ؟

کہتے ہیں کہ انسان اللہ کی عطا کردہ بےپناہ امانتوں کا امین ہوتا ہے جن میں سے سب سے بڑی اور پہلی نعمت اس کی زندگی ہوتی ہے ۔جسے وہ اللہ کے حکم کے مطابق بسر کرتا ہے ۔اس عارضی زندگی میں ملنے والی بےشمار اور بےحساب نعمتیں اسکے رب کی جانب سے اس…

دنیا کو تباہی سے بچانے کا راستہ

دنیا میں پائیدار امن کے لئے ظلم کا خاتمہ ناگزیر ہے ،ظلم وجبر کے نتیجے میں جنگیں چھڑتی رہی ہیں ،اسکے نتیجے میں صرف تباہی ہی انسان کا مقدر بنی ہے ،رابطے کے اس جدید جہان میں اب گلوبل ویلیج کے تصور نے انسان کو جوڑ دیا ہے ہر ملک اور شہربہ شہر…