ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت نے آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
بھارت نے آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز کردیا۔ نیو یارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں گروپ اے کی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں بھارت نے آئرلینڈ…