مریم کی دستک: جدید سہولیات پنجاب کےعوام کی دہلیز پر
شاہد نسیم چوہدری ٹارگٹ
0300-6668477
عوام کی فلاح و بہبود کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت پنجاب نے جدید ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے ایک منفرد اور انقلابی منصوبہ "مریم کی دستک" متعارف کرایا ہے۔ یہ اقدام خاص طور پر ان شہریوں کے لیے…