اسٹا ک مارکیٹ کی بلندی اور مہنگائی میں ریکارڈ کمی کی خبریں
احساس کے انداز
پاکستان کے تمام ٹی وی چینل آج کل اسٹاک مارکیٹ کی بلندی اور مہنگائی میں ریکارڈ کمی کی خبریں نشر کر رہے ہیں ۔جنہیں دیکھ اور سن کر خوشی تو بہت ہوتی ہے لیکن بے یقینی کی کیفیت بھی رہتی ہے ۔ گو اسٹاک مارکیٹ سے تو عام آدمی کچھ…