قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی دو کھلاڑی ٹریفک حادثے میں زخمی
کراچی میں جاری قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں شریک دو پلیئرز بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی ہوگئیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق دونوں پلیئرز کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی گئی ہے اور خطرے کی کوئی بات نہیں۔…