براؤزنگ ٹیگ

updates

جمہوریت کے لیے نئی حکومت کے ہاتھ مضبوط کرنے کی ضرورت

ہاتھ کنگن کو آرسی کیا ہے "حکومت سازی کے عمل کا ہی بائیکاٹ کردینا اور احتجاج کی راہ اختیار کرنا کوئی جمہوری عمل نہیں ۔ احتجاج بھی کرنا ہے تو اس کے لیے بہترین فورم پارلیمنٹ ہی ہے ۔ یہی جمہوریت کا حسن اور وقت کا تقاضہ ہے ۔

سیاسی دھینگا مشتی اور معاشی حالات

جب سے الیکشن ہوئے ہیں سیاست دان اسٹیبلشمنٹ عام عوام اور قوم یوتھ عجیب کشمکش کا شکار ہیں تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم دن رات حسب عادت گمراہی پھیلانے میں مصروف عمل ہے ہو سکتا ہے کہ کچھ انتخابی حلقوں میں بے ضابتگیاں ہوئی ہوں لیکن گزشتہ دو دن

اس ملک میں آئین کی کوئی حیثیت نہیں

وہ پارلیمان جس کو ہم سپریم ادارہ کہتے ہیں، جس میں عوام کے براہ راست نمائندے بیٹھتے ہیں، اگر اسٹیبلشمنٹ براہ راست مداخلت کر کے ایک ایک حلقے سے اپنی مرضی سے نمائندوں کو چنے گی تو پھر ظاہر ہے کہ وہ عوام کا نمائندہ نہیں ہو گا

ٹویٹرکو مکمل طور پر بحال کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ: پی ٹی اے کو ملک بھر میں ’ایکس‘ کو مکمل طور پر بحال کرنے کا حکم کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ملک بھر میں سوشل میڈیا سائٹ ’ایکس‘ کو مکمل طور پر بحال کرنے کا حکم دے دیا

شہباز وزیر اعظم ،زرداری صدر :دو بڑی جماعتوں کا ڈیڈ لاک ختم

دیگر راہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مذاکرات کے لیے قائم پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) کی کمیٹیوں نے بڑی محنت کے بعد اپنا کام مکمل کیا ہے۔