بیرسٹر گوہر بلامقابلہ تحریک انصاف کے چیئرمین ، عمر ایوب جنرل سیکرٹری منتخب
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)بیرسٹر گوہر علی خان پاکستان تحریک انصاف کے بلامقابلہ چیئرمین اور عمر ایوب جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ہیں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہئوے ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا کہ پارٹی چیئرمین کیلئے 3 امیدواروں کی!-->!-->!-->…