پاکستان اور آئی ایم ایف میں کچھ چیزوں پر اتفاق نہ ہوسکا، مذاکرات میں ایک دن توسیع
اسلام آباد(کامرس رپورٹر)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات مکمل نہ ہونے کے باعث اسٹاف سطح کا معاہدہ طے نہیں ہوسکا تاہم اہم نکات طے پاگئے ہیں۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تین ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی!-->!-->!-->…