اکبر بابر کا پی ٹی آئی کے تمام غیر ملکی خفیہ اکاؤنٹس کی تحقیقات کا مطالبہ
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پی ٹی آئی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے پارٹی کے خفیہ اکاؤنٹس کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
وزیرداخلہ محسن نقوی کو لکھے گئے خط میں پی ٹی آئی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے!-->!-->!-->…