جگاڑی قوم کے جگاڑی کام
ہمارے ملک میں ہر طرف افراتفری اور لوٹ مار کا سماں ہے۔ خیر کی سانس دور دور تک میسر نہیں اور لوٹ مار اور مہنگائی عروج پر ہے۔ غریبوں کےلیے دور دور تک کوئی سہولت میسر نہیں اور سفید پوشوں کی جگہ جگہ انتہا نہیں۔ شاید ہماری عوام کےلیے اس وقت سب!-->…