مخصوص نشستوں پر غیرقانونی لوگوں کو حلف نہیں لینے دیں گے، وزیراعلی کے پی
پشاور(بیورو رپورٹ )وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں پر غیرقانونی لوگوں کو حلف نہیں لینے دیں گے۔
انہوں نے کے پی اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مخصوص نشستیں غیر آئینی طور پر دی گئی ہیں، آئینی!-->!-->!-->…