براؤزنگ ٹیگ

daily

دنیا بھر میں مسیحی برادری ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری روایتی جوش و خروش اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ ایسٹر کا تہوا منا رہی ہے۔ ایسٹر کے سلسلے میں پاکستان بھر میں مختلف مقامات پر تقریبات کا انعقاد کیا گیا، چاروں صوبے میں موجود

ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے اقلیتوں سمیت سب کو کام کرنا ہو گا ، صدر زرداری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدرِ مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین تمام اقلیتوں کے حقوق کی ضمانت دیتا ہے ، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے اقلیتوں سمیت پوری قوم کو مل کر کام کرنا ہو گا۔ ایسٹر کے موقع پر مسیح برادری کو مبارکباد دیتے

بابر اعظم ایک بار پھر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بن گئے

لاہور ( سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سٹار بلے باز بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان بنا دیا، اس ضمن میں پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بابر اعظم وائٹ بال کرکٹ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گے پی سی

مکمل عشق

ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو سر سے پاؤں تک عشق میں ڈوبی ہوئی تھی مریم چودھری ’’تمہیں ہر چیز اتنی آسان کیوں لگتی ہے ؟ تم ہر وقت مسکراتی رہتی ہو ؟ تم بڑی سے بڑی مصیبت میں بھی ہمیں نہیں پکارتیں۔ درد ہو تو تم چلاتی بھی نہیں۔ تم لوگوں کی

پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اعتراضات پر لطیف کھوسہ نے جواب دیدیا

سینیئر رہنما لطیف کھوسہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عدالت میں کیوں پیش نہیں ہوئے: کور کمیٹی کا اعتراض لاہور (سٹاف رپورٹر)تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کی جانب سے اعتراضات پر پی ٹی آئی کے رہنما لطیف کھوسہ نے

کراچی میں پتنگ اڑانے اور فروخت پر پابندی عائد

کراچی میں دفعہ 144 کے تحت پتنگ بنانے اور فروخت کرنے پر بھی پابندی ہوگی کراچی (سٹاف رپورٹر)کمشنرکراچی نے شہر میں پتنگ اڑانے پر پابندی عائد کردی ، دفعہ 144 کے تحت پتنگ بنانے اور فروخت پر بھی پابندی ہوگی۔ کراچی میں دفعہ 144 کے تحت پتنگ

امریکی صدرکا شہباز شریف کو خط، نومنتخب حکومت کےلئے نیک تمناؤں کا اظہار

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھا گیا ہے اور یہ وزیراعظم شہباز شریف کے منصب سنبھالنے کے بعد امریکی صدر کا پہلا خط ہے۔ امریکی صدر نے اپنے خط میں نومنتخب حکومت کے لیے نیک تمناؤں کا

وزیراعظم نے سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کے لیے سرخ قالین پر پابندی عائد کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری تقریبات میں سرخ قالین کے استعمال پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے تمام سرکاری

معیشت کی بہتری میں کوئی سیاسی اور انتظامی دباؤبرداشت نہیں کرینگے: وزیراعظم

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ہم معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات کررہے ہیں اور اس سلسلے میں کسی قسم کا سیاسی اور انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے۔ انسداد اسمگلنگ سے متعلق اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعطم

حالیہ واقعے کے بعد میری نظر میں راحت کی عزت اور بڑھ گئی ہے: ریشم

لاہور ( کلچرل رپورٹر)پاکستانی اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ حال ہی میں ہوئے واقعے کے بعد میری نظر میں راحت فتح علی خان کی عزت اور بڑھ گئی ہے جب کہ مداحوں کو بھی چاہیے انہیں پہلے سے زیادہ عزت اور پیار دیں۔ ریشم حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے