براؤزنگ ٹیگ

columns

فافن نے تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کا بیان مسترد کردیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین کا بیان مسترد کر دیا۔ فافن نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ فافن نے کبھی بھی الیکشن کمیشن کے استعفے کا مطالبہ نہیں کیا،

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (کامرس رپورٹر)نگران حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران حکومت نے ڈیزل کی موجودہ قیمت برقرار ر اور پیٹرول کی قیمت بڑھانے کا کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے فی

آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے، نواز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بین الاقوامی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کو لکھے گئے خط کو ریاست مخالف قرار دیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر

اسامہ میر نے شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی (سپورٹس رپورٹر)ملتان سلطانز کے اسپنر اسامہ میر نے لاہور قلندرز کے خلاف پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 14ویں میچ میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو اس

ماہرہ خان کا بھارتی برانڈ کےساتھ فوٹوشوٹ وائرل

لاہور ( کلچرل رپورٹر)پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم کرنے کے بعد اب بھارتی کلاتھنگ برانڈ کے لیے فوٹوشوٹ کروالیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ ماہرہ خان نے بھارتی کلاتھنگ برانڈ ‘ساون

لاہور میں ٹریفک وارڈن نے پی ایچ ڈی کرلی

لاہور(کرائم رپورٹر) ایک اور ٹریفک وارڈن نے دوران ملازمت پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی۔ ایک اور ٹریفک وارڈن نے دوران ملازمت پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کرلی۔ ٹریفک وارڈن حبیب الرحمٰن نے پنجاب یونیورسٹی سے ساؤتھ ایشن سٹڈیز میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری

اڈیالہ جیل میں قیدیوں میں جھگڑے کے دوران قیدی قتل

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) ہائی سیکیورٹی زون اڈیالہ جیل میں قیدیوں میں جھگڑے کے دوران قیدی اعجاز ربانی کو قتل کر دیا گیا۔ جھگڑے کے دوران ایک قیدی اماد علی شدید زخمی ہوا جسے پمز اسپتال منتقل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں قیدیوں کا

اسمبلی خیبرپختونخواکے اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے سیاسی کیرئیر پر ایک نظر

پشاور(بیورورپورٹ) سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم خان سواتی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہوگئے ان کے سیاسی سفر پر ویڈیو پیکج دیکھیں۔ ڈپٹی اسپیکرثریا بی بی۔۔۔۔۔۔۔ چترال کی تحصیل مستوج سے تعلق رکھنے والی 40 سالہ ثریا بی بی 2024 کے عام

بل گیٹس بھارت کے’ ڈولی چائے والے‘ کی چائے پینے اس کے ٹھیلے پر پہنچ گئے، ویڈیو وائرل

نئی دہلی (مانیٹرنگ سیل)مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس بھارت میں سوشل میڈیا پر مشہور چائے والے کی چائے پینے پہنچ گئے۔ بل گیٹس ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے سوشل میڈیا پر مشہور ڈولی چائے والے کے ٹھیلے پر جاکر اس کی چائے پی جس

بجلی کنکشن کی سکیورٹی فیس میں بڑے اضافے کا فیصلہ

لاہور(کامرس رپورٹر) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کنکشن کی سکیورٹی فیس میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ نیپرا ذرائع کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا میں درخواست دائر کی ہے جس میں گھریلو صارفین کے لیے بجلی