آپریشن بنیان مرصوص سے پہلے اور بعد میں عمران خان کی متنازعہ حکمت عملی
بیرون ملک پاکستانی برادری سے سول نافرمانی میں حصہ لینے اور ملک کی ترسیلات زر روکنے کی عمران خان کی اپیل ملک دشمنی کی بدترین انتہا ہے ۔ خوش قسمتی سے اس کال کو محب وطن تارکین وطن نے کلی طور پر مسترد کر دیا اور ریکارڈ ترسیلات زر سے اس کا جواب…