پاکستان کی معاشی بحالی: وزیراعظم شہباز شریف کی بصیرت افروز قیادت کا مظہر
پاکستان اس وقت ایک غیرمعمولی معاشی تبدیلی
سے گزر رہا ہے، جو وزیراعظم شہباز شریف کی بصیرت افروز قیادت کا نتیجہ ہے۔ کبھی دیوالیہ ہونے کے خطرے سے دوچار معیشت آج دنیا کی مستحکم ترین معیشتوں میں شامل ہو چکی ہے، اور مہنگائی کی شرح 81 ماہ کی کم…