کالم قطعہ زاہدعباس سید On Jan 3, 2025 3 Share جنگل ،پہاڑ پار کئے پھر ہمیں دریا ملا ختم ہوتا ہی نہیں ایسا سفر ہے سامنے پانیوں میں ہی الجھ کر رہ گئی ہے زندگی بیکراں دریا ہی اسکی چشم تر ہے سامنے 3 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں