محمد گل است وعلی بوئے گل
اعلان نبوت کے ساتھ ہی اللہ تعالی نے نبی آخرالزمان صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو پہلا یہ حکم صادر فرمایا وانذرعشیرتک الاقربین ( آپ اپنے نزدیک ترین قرابت داروں کو عذاب الہی سے ڈرائیے) اس آیت کے نزول کے بعد آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بنی ہاشم…