ماہانہ آرکائیو

February 2025

*امریکی عوام کا مینڈیٹ بمقابلہ ٹرمپ کا عالمی ایجنڈا !*

بظاہر ڈونلڈ ٹرمپ جنگوں کے خاتمے کے منصوبوں کے دوش پر وائٹ ہاؤس پہنچے ہیں لیکن عملی طور پر دیکھا جائے تو وہ پورے جنگجویانہ انداز کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں جلوہ افروز ہیں۔ ان کا لہجہ اور انداز مروج سفارتی آداب اور طریقہ کار سے ماورا ہے۔ وہ اس…

مشترکہ ترقی کا میدان

سید حسین سجاد پاکستان کی تینوں مسلح افواج کو آلات فراہم کرنے والی ایک بڑی کمپنی کے مالک ہے اور ان کی نظر اسی سبب سے دوسرے ممالک کی صلاحیت پر بھی رہتی ہے امن ڈائلاگ دو ہزار پچيس میں شرکت کرنے کیلئے کراچی پہنچا تو ان سے ملاقات طے تھی کیوں کہ…

آرمی چیف کا کشمیر سے یکجہتی کا اظہار

تمام پاکستانی سیاسی رہنماؤں نے مسئلہ کشمیر کے لیے بے لوث اور دو ٹوک عزم کا مظاہرہ کیا ہے ۔ قائد اعظم محمد علی جناح سے لے کر شہباز شریف کی موجودہ قیادت تک ، کشمیر کے لیے غیر متزلزل محبت اور حمایت کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کے لیے پاکستان…

بیرون ملک جانے کا جنون

آج کل وطن عزیز میں نوجوانوں کے سر پر بیرون ملک جانے کا جنون سوار ہے میرا خیال ہے کہ انہوں نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ ہم بیرون ملک جائیں گے ڈالر، یورو،پونڈ ، درہم، دینار اور ریال درختوں پر لگے ہوئے ہیں انہیں توڑیں گے اور راتوں رات امیر ہو جائیں…

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دھتکارنا ہی پیار کو تسکین ہو جن کی ظالم ہیں وہ انسان کی عزت نہیں کرتے جوبغض وعداوت سے کریں شاددلوں کو وہ لوگ کسی سے بھی محبت نہیں کرتے

پنجاب میں نوجوانوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرکے ترقی کی راہیں کھولنے کا انقلابی اقدام

آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے نوجوانوں کو جدید سہولیات سے آراستہ کرکے انہیں مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کے قابل بنایا جارہا ،نئے عہد کے تقاضوں سے نئی نسل کو ہم آہنگ کرنے کی یہ ذمے داری صوبے کی خاتون وزیراعلیٰ مریم نواز…

بے ہُنر تعلیم، بے روزگار معاشرہ

کتابیں پڑھنا اور جمع کرنا اچھی خصلت ہے، بلاشبہ بشری وصف کو سنوارنے میں ان کا کلیدی کردار ہوتا ہے۔ کتابیں پڑھنے سے انسان کے قلوب و اذہان مُنّور ہوتے ہیں۔ بات دراصل یہ ہے کہ ہمارے ہاں صرف کتابیں پڑھائی جاتی ہیں، ان کا مقصد متعین نہیں کیا…

پیکا پہلوان ،صحافی اور سوشل میڈیا۔۔۔۔۔

ایک زمانہ تھا جب صحافی اور لکھاری قلم کے مزدور کہلاتے تھے پھر حالات بدلے، انداز بدلے اور مفادات کی کہانی نے زور پکڑا تو شعبہ صحافت سے ایڈیٹر غائب ہو گیا ،مالکان اور سرمایہ داروں نے پیشہ ور ایڈیٹر کی جگہ اپنے بھائی بیٹوں کو اس ڈرائیونگ سیٹ…