آج مناسب سپیڈ ورک کی ضرورت ہے
ویسے تو "تاریخ پر تاریخ"کے الفاظ ہمارے نظام عدل و انصاف کے حوالے سے اکثروبیشتر زیربحث آتے ہیں اور بحث و تمحیص تو خیر ہمارا اوڑھنا بچھونا بن چکا ہے اوپر سے ہم سب کو انا کے بچھو نے کاٹ کھایا ہے اور ہم سب ایک دوسرے کو کاٹ کھانے کی کوشش میں!-->…